زپ لائننگ اور سکوبا ڈائیونگ کرنے والی کراچی کی ’ایڈوینچر دادی‘

،ویڈیو کیپشنمختلف ممالک میں ایسے ایڈوینچر کرنے والی دادی جو کئی نوجوان بھی نہیں کر سکتے
زپ لائننگ اور سکوبا ڈائیونگ کرنے والی کراچی کی ’ایڈوینچر دادی‘

ملیے نگہت عالم سے جنھوں نے 70 سال کی عمر میں دنیا کے مختلف ممالک میں ایسے ایڈوینچر کیے ہیں جو کئی نوجوان بھی نہیں کر سکتے۔۔۔ اور اس ہی لیے اب پیار سے لوگ انھیں ’ایڈوینچر دادی‘ بلاتے ہیں۔ ویڈیو: نازش فیض، نعمان مسرور