ذوالفقار علی بھٹو کیس: وہ پانچ سوال کیا تھے جن کا سپریم کورٹ نے جواب دیا؟

،ویڈیو کیپشنسابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟
ذوالفقار علی بھٹو کیس: وہ پانچ سوال کیا تھے جن کا سپریم کورٹ نے جواب دیا؟

لگ بھگ 45 سال قبل سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ درست تھا یا نہیں؟ اس فیصلے کے خلاف دائر ہونے والے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 13 سال بعد کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے خلاف مقدمۂ قتل میں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا تھا۔

رپورٹر: شہزاد ملک

ایڈیٹنگ: بلال احمد