سیریبل پالزی یا دماغی فالج: ’ترس کھانے کے بجائے یقین دلائیں کہ تم سب کُچھ کر سکتے ہو‘
سیریبل پالزی یا دماغی فالج: ’ترس کھانے کے بجائے یقین دلائیں کہ تم سب کُچھ کر سکتے ہو‘
حسن عبد الرحمن سیریبل پالزی سے متاثرہ نوجوان ہیں جنھوں نے دماغی ڈس آرڈر کے باوجود حال ہی میں فیڈرل بورڈ سے نویں کلاس پاس کر کے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔ سیریبل پالزی یا دماغ کا فالج کیسے ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
رپورٹ: آسیہ انصر
فلمنگ: واجد علی سید
ایڈیٹنگ: بلال احمد