’بلاسفیمی بزنس‘: ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کا نیا طریقہ؟

،ویڈیو کیپشن’بلاسفیمی بزنس‘: ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کا نیا طریقہ؟
’بلاسفیمی بزنس‘: ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کا نیا طریقہ؟

پاکستان میں توہینِ مذہب کے قانون کے غلط استعمال کی شکایات عام ہیں، لیکن اب سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو ’ہنی ٹریپ‘ کے ذریعے پھانسنے کا نیا رجحان سامنے آیا ہے۔ ان مقدموں میں پھنسے ہوئے سینکڑوں نوجوانوں کے لواحقین کا دعویٰ ہے کہ اس کے پیچھے ایک منظم گروہ ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اس پر تحقیقاتی کمیشن بنائے۔

آج کے سیربین میں ہم اسی معاملے پر بات کریں گے۔