سانحہ پشاور: صحافیوں نے کیا دیکھا؟ ’چھتوں تک خون کے دھبے تھے‘
سانحہ پشاور: صحافیوں نے کیا دیکھا؟ ’چھتوں تک خون کے دھبے تھے‘
پشاور کے آرمی پبلک سکول پر 16 دسمبر 2014 کو ہونے والے ہولناک حملے میں 144 بچوں کو قتل کیا گیا۔ اس سانحے نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ ان صحافیوں پر بھی ایک گہرا اثر چھوڑا جو اس واقعے کی رپورٹنگ کر رہے تھے۔ 10 سال گزرنے کے بعد بھی وہ دل دہلا دینے والے مناظر اور بچوں کی چیخیں ان کے ذہنوں میں زندہ ہیں۔
پورٹنگ اور ایڈیٹنگ: سعد سہیل
فلمنگ: نعمان مسرور
پری پروڈکشن: رباب بتول



