آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا پاکستانی ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟
پاکستانی ڈراموں میں ایسے موضوعات کو دکھایا جا رہا ہے جن میں معاشرے کے روایتی رویوں کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔ مظلوم عورتوں اور ساس بہو کی کہانیوں والے ڈرامے تو اب بھی بہت ہیں، لیکن کچھ ایسے ڈرامے بھی بن رہے ہیں جو ایک مثبت ٹرینڈ ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
رپورٹر: شمائلہ خان
فلمنگ: محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: غضنفرحید، جاوید سومرو، خالت کرامت، رفاقت علی