توہینِ مذہب کا جھوٹا الزام کون روکے گا؟
توہینِ مذہب کا جھوٹا الزام کون روکے گا؟
پاکستان میں توہین مذہب کا قانون ایک ایسا ہتھیار بن چکا ہے جس کا غلط استعمال ہونا ایک معمول بن چکا ہے۔ اگر کسی پر توہین مذہب کا الزام لگ جائے تو اسے برسوں جیلوں میں رہنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان میں اس وقت توہین مذہب کے الزام میں 747 افراد جیلوں میں قید ہیں۔
لیکن کسی قانون کا غلط استعمال اگر معاشرے میں جنگل کا ماحول بنانے لگے تو یہ ریاست کا فرض ہے کہ اِس کے لیے کچھ کرے۔
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: فرقان الہی
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، ثقلین امام۔

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu



