جب شبانہ اعظمی فیض احمد فیض سے ملیں اور غلط اشعار پڑھ دیے

،ویڈیو کیپشنشبانہ اعظمی نے فیض احمد فیض کے ساتھ ہونے والی اپنی یادگار ملاقات سے متعلق کیا بتایا؟
جب شبانہ اعظمی فیض احمد فیض سے ملیں اور غلط اشعار پڑھ دیے

سوچیں ایک مشہور شاعر سے آپ کی ملاقات ہو مگر آپ ان کے اشعار کے بجائے کسی اور کے شعر بول دیں۔۔۔

ایسا ہی کچھ شبانہ اعظمی کے ساتھ ہوا جب وہ ماسکو میں فیض احمد فیض سے ملیں۔