کیا غزہ پر دو سالہ بمباری اور تباہی کے بعد فلسطین ایک الگ ملک بن سکتا ہے؟
کیا غزہ پر دو سالہ بمباری اور تباہی کے بعد فلسطین ایک الگ ملک بن سکتا ہے؟
دنیا میں مختلف مغربی اور یورپی ممالک ایک کے بعد ایک فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی بات کر رہے ہیں اور اسرائیل ان کے اس اقدام کو ماننے سے انکاری ہے۔ کیا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے غزہ میں امن ہو جائے گا؟ مغربی اور یورپی ممالک کی طرف سے ریکگنِشن فلسطینی عوام کے لیے کیا معنی رکھتی ہے، اور مغربی ممالک اِس وقت ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ اس ہفتے کے سیریبین میں ان ہی سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پورڈیوسر: عارف شمیم
وژؤل پروڈیوسر: خالد کرامت




