خاتون رکشہ ڈرائیور: ’میں نے جتنی بھی جدوجہد کی، اپنی بیٹی کے لیے کی‘
خاتون رکشہ ڈرائیور: ’میں نے جتنی بھی جدوجہد کی، اپنی بیٹی کے لیے کی‘
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے جب شہر میں رکشہ چلانا شروع کیا تو یہ کوئٹہ جیسے شہر میں لوگوں کے لیے کسی حیرت سے کم نہیں تھی۔
بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے شوہر نے ان کا خرچ اٹھانے سے انکار کر دیا لیکن انھوں نے حالات سے سمجھوتہ کرنے کی بجائے ان کا مقابلہ کیا۔ تفصیلات کوئٹہ سے محمد کاظم اور خیر محمد بلوچ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔




