انڈیا کا ’ہدف‘ مولانا مسعود اظہر کون ہیں؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا کا ’ہدف‘ مولانا مسعود اظہر کون ہیں؟
انڈیا کا ’ہدف‘ مولانا مسعود اظہر کون ہیں؟

انڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس نے پاکستان اور اِس کے زیر انتظام کشمیر میں 'آپریشن سندور' کے تحت نو مقامات پر حملے کیے تاکہ پہلگام حملے کا بدلہ لیا جائے۔

انڈیا کا ایک ٹارگٹ مولانا مسعود اظہر بھی تھے لیکن وہ ہیں کون؟

ویڈیو: عارف شمیم