27ویں آئینی ترمیم: کیا اب عدلیہ کو عدلیہ سے ہی خطرہ ہے؟
27ویں آئینی ترمیم: کیا اب عدلیہ کو عدلیہ سے ہی خطرہ ہے؟
پاکستان کی عدالتی تاریخ سیاسی مداخلتوں، آئینی بحرانوں، اور انتظامیہ کے اختیارات پر قابو پانے کی کوششوں سے بھری پڑی ہے۔ آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی شارٹ سائیڈڈ پالیسیز اور وقتی فوائد کے لیے کی گئی تبدیلیاں نہ صرف انصاف کے حصول میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہیں بلکہ مستقبل میں سبھی اداروں کی مشکلات میں اضافہ بھی کرتی ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ارتقاء کے لیے آئینی ترامیم ناگزیر ہوتی ہیں لیکن کوشش ہمیشہ یہ کی جانی چاہیئے کہ یہ ترامیم انصاف کو فروغ دیں، اس کے حصول میں رکاوٹ نہ بنیں۔ اس ہفتے کے سیربین میں ان ہی نقات پر بحث کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسرز: عارف شمیم، حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی



