تقسیم سے پہلے لاہور کے ایچیسن سکول کی یادیں

،ویڈیو کیپشن
تقسیم سے پہلے لاہور کے ایچیسن سکول کی یادیں

1940 کی دہائی میں لاہور کے ایچیسن کالج میں برصغیر بھر سے لڑکے پڑھنے آتے تھے۔ ہم نے لاہور میں رہنے والے سید بابر علی اور دہلی میں رہنے والے ہریندر سنگھ اٹاری کی آپس میں بات کروائی۔ انھوں نے اپنے سکول کے دنوں کی باتیں اور سرحد پار بننے والی گہری دوستیوں کی یادیں ہمارے ساتھ شیئر کیں۔

رپورٹنگ: کومل فاروق، شکیل اختر

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان خان، تپس ملک