پیرس اولمپکس 2024: سکیورٹی کے سخت انتظامات اور بڑے ایونٹ کی گہما گہمی
پیرس اولمپکس 2024: سکیورٹی کے سخت انتظامات اور بڑے ایونٹ کی گہما گہمی
فرانس میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ، اولمپک گیمز آج سے پیرس میں سجنے جا رہا ہے اور پیرس نے افتتاحی تقریب کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے ہیں۔
پیرس میں موجود ہمارے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ بتا رہے ہیں کہ پیرس اولمپکس کس طرح ماضی کی گیمز سے مختلف ہوں گی۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ