کیا پاکستان میں دہشت گردی کا دور واپس آ رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشندہشت گرد کہاں سے آتے ہیں اور انھیں سکیورٹی فورسز کنٹرول کرنے میں کیوں ناکام ہیں؟
کیا پاکستان میں دہشت گردی کا دور واپس آ رہا ہے؟

پاکستان کے علاقے چترال پر کچھ عرصے پہلے طالبان نے بڑا حملہ کیا۔ پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کارروائی ہوئی مگر خوف کی ایک لہر پھیلی کہ کہیں پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں تو نہیں آنے لگا۔

گذشتہ ایک سال کے دوران دہشت گردی کے ساڑھے چار سو سے زیادہ واقعات ہو چکے ہیں۔ دہشت گرد کہاں سے آتے ہیں اور انھیں سکیورٹی فورسز کنٹرول کرنے میں کیوں ناکام ہیں؟ کیا پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے اُسی دور میں جا رہا ہے جہاں آئے دن دہشت گردی کے واقعات ہوا کرتے تھے؟

ایڈیٹر: فاران رفیع

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: محمد کاظم، فرحت جاوید

فلمنگ: نیئر عباس، خیر محمد

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عارف شمیم، حمیرا کنول