’انڈین کھلاڑی پاکستانیوں کے لیے ہیرو ہیں‘

،ویڈیو کیپشنچیمپیئنز ٹرافی کی کوریج کے لیے پاکستان آنے والے انڈین صحافی کو پاکستان کیسا لگا؟
’انڈین کھلاڑی پاکستانیوں کے لیے ہیرو ہیں‘

چیمپیئنز ٹرافی کی کوریج کے لیے پاکستان آنے والے انڈین صحافی نے لاہور میں کچھ دن گزارے۔ اُن کو پاکستان کیسا لگا؟

اِس بارے میں ہمارے ساتھی فرقان الٰہی نے اُن سے بات کی ہے۔

وکرانت گپتا