سونے سے بننے والی چندیری ساڑھیاں

،ویڈیو کیپشنسونے کے تاروں سے بنی چندیری ساڑھیاں
سونے سے بننے والی چندیری ساڑھیاں

انڈیا کا چھوٹا سا قصبہ چندیری اپنی روایتی ساڑھیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ چندیری ساڑھیاں بنانے والوں کے مطابق ’خالص سونے‘ کے کام والی ان ساڑیوں کے بننے کا کام تقریباً 700 سال سے جاری ہے لیکن اس کاروبار میں وقت کے ساتھ بہت تبدیلیاں آ گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔