کیا 2025 پاکستان کی ’سفارتی کامیابیوں‘ کا سال تھا؟
کیا 2025 پاکستان کی ’سفارتی کامیابیوں‘ کا سال تھا؟
2025 پاکستان کے لیے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کے لحاظ سے ایک سرگرم سال رہا ہے لیکن یہ بحث بھی کی جا رہی ہے کہ پاکستان کی بعض سفارتی کامیابیاں کیا ایک اچھی خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہیں یا کچھ مخصوص حالات کی وجہ سے پاکستان کو وقتی فائدے ہوئے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری اور سارہ عتیق
وژول پروڈیوسر: احسن محمود



