صارم برنی پر بچوں کی سمگلنگ کا الزام: کیا پاکستان میں بچوں کو گود لینے کا کوئی قانون موجود ہے؟
صارم برنی پر بچوں کی سمگلنگ کا الزام: کیا پاکستان میں بچوں کو گود لینے کا کوئی قانون موجود ہے؟
گذشتہ ماہ سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے ایف آئی اے نے گرفتار کیا اور بعد میں ان پر گود لینے کے بہانے چائلڈ ٹریفیکنگ کا مقدمہ درج ہوا۔
اس کیس کے حقائق کیا ہیں اور کیا پاکستان میں گود لینے سے متعلق کوئی قانون موجود ہے؟ بی بی سی کی سحر بلوچ نے اس رپورٹ میں ان چند سوالوں کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ