ماحولیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا مسئلہ انا پرست مرد ہیں جو بدلنا نہیں چاہتے: دیا مرزا
ماحولیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا مسئلہ انا پرست مرد ہیں جو بدلنا نہیں چاہتے: دیا مرزا
بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں سب سے زیادہ پرجوش ہیں اور اس کے لیے وہ اپنی شہرت کا استعمال بھی کرتی ہیں۔انھیں اس سال بی بی سی 100 ویمن کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ فہرست دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی ہے۔
بی بی سی کی وندنا وجے کو دیے انٹرویو میں فلم انڈسٹری میں پائی جانے والی پدرشاہی سے متعلق دیا مرزا کا کیا کہنا تھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔