آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’گیند اب امریکہ کے کورٹ میں ہے‘
’گیند اب امریکہ کے کورٹ میں ہے‘
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے بی بی سی کی لیز ڈوسیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ سے معاہدہ تبھی ممکن ہے جب ایران کو امریکی نیک نیتی کا یقین ہو گا۔
نوٹ: بی بی سی کی نامہ نگار لیز ڈوسیٹ ایران سے اس شرط پر رپورٹنگ کر رہی ہیں کہ بی بی سی فارسی پر ان کی رپورٹ نہیں نشر ہو گی۔