ایران میں نوجوان مظاہرین کے جنازوں میں رقص کرتے لوگ

ایران میں نوجوان مظاہرین کے جنازوں میں رقص کرتے لوگ

ایران میں حالیہ احتجاج کے دوران مارے گئے نوجوان مظاہرین کے جنازوں میں لوگ رقص کرتے نظر آئے تو یہ سوال گردش کرنے لگا کہ اس کا مقصد کیا تھا۔