’میں انٹرنیشنل لیول پر کھیلنا چاہتی ہوں‘ سوفٹ بال کی پاکستانی کھلاڑی
’میں انٹرنیشنل لیول پر کھیلنا چاہتی ہوں‘ سوفٹ بال کی پاکستانی کھلاڑی
سندھ کے ایک چھوٹے شہر کوٹڑی سے تعلق رکھنے والی تلسی میگھواڑ، پاکستان کی پہلی فیمیل ہندو سوفٹ بال کھلاڑی ہیں جو پاکستان کی قومی ٹیم میں کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی کیسے حاصل کی اور لڑکیوں کے لیے کیا دشواریاں ہیں۔
وڈیو: شمائلہ خان اور زیان علی خان