اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟

،ویڈیو کیپشنحزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان مسلسل جھڑپوں سے ایک مکمل جنگ کا خدشہ گہرا ہو گیا ہے۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان مکمل جنگ چھڑنے کا کتنا خطرہ ہے؟

لبنان میں قائم شیعہ ملیشیا، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری مسلسل جھڑپوں کے نتیجے میں ایک مکمل جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کہتے ہیں کہ اگر جنگ ہوئی تو حالات انتہائی بھیانک ہو جائیں گے۔ ان دونوں کے درمیان طاقت کا توازن کیسا ہے اور مکمل جنگ چھڑنے کا خطرہ کتنا ہے؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: جاوید سومرو

پروڈیوسر: عمر آفریدی