کراچی میں رہائشی عمارت گِرنے سے متعدد ہلاکتیں
کراچی میں رہائشی عمارت گِرنے سے متعدد ہلاکتیں
کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی پانچ منزلہ رہائشی عمارت میں ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق ملبہ ہٹانے اور امدادی کارروائیوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔
دیکھیے جائے وقوع سے ہمارے ساتھی ریاض سہیل کی رپورٹ
ویڈیو: محمد نبیل



