سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھی
سلمان رشدی: میری آنکھ باہر نکل کر میرے گال پر لٹکی ہوئی تھی
متنازع مصنف سلمان رشدی پر اگست 2022 میں ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی لیکن ان کی جان بچا لی گئی۔
انھوں نے بی بی سی کے ساتھ اس تلخ تجربے کے بارے میں تفصیلات شیئر کی ہیں۔