کیا ڈیجیٹل مردم شماری سے تنازعات ختم ہو پائیں گے؟

کیا ڈیجیٹل مردم شماری سے تنازعات ختم ہو پائیں گے؟

ویسے تو ہر دس سال بعد مردم شماری ہونا آئینی طور پر لازم ہے لیکن دو ہزار سترہ کی مردم شماری کے نتائج متنازع تھے اور اب حکومت نے پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کیا ہے۔ کیا ڈیجیٹل مردم شماری دو ہزار سترہ کے تنازعات کو ختم کر پائے گی؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

رپورٹر: ریاض سہیل

فلمنگ: نعمان خان، کاشف باجوہ

پروڈکشن ٹیم: غضنفر حیدر، ثمرہ فاطمہ، رفاقت علی

sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu