جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پر

،ویڈیو کیپشنجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ، سوڈان قحط کے دہانے پر
جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پر

افریقی ملک سوڈان میں دو جرنیلوں کی لڑائی نے ایک ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ریپ، قتل عام اور نسلی تشدد کی کہانیاں جو بی بی سی نے سنیں وہ ناقابل برداشت ہیں۔ سوڈان جنگ کی آگ میں جل رہا لاکھوں افراد خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔

دنیا میں جہاں بھی فوج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے اور اُس کے جرنیلوں کے درمیان آپس میں مفادات کی جنگ مسلح تنازع کی شکل اختیار کر لے تو وہاں عوام ہی اس کی قیمت چکاتے ہیں۔

آج کے سیربین میں ہم نے اسی موضوع کا احاطہ کیا ہے۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، عمر آفریدی، رفاقت علی۔