بلوچستان کے مختلف شہروں میں حملے: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

بلوچستان کے مختلف شہروں میں حملے: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں نے 12 مقامات پر حملے کیے، جن میں کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر شامل ہیں۔

حکومت کا کہنا ہے کہ ان واقعات میں 37 شدت پسند اور 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید جانیے محمد کاظم سے۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: خیر محمد