گل پلازہ آتشزدگی: کراچی کی بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی پر عمل کیوں نہیں ہوتا؟

گل پلازہ آتشزدگی: کراچی کی بڑی عمارتوں میں فائر سیفٹی پر عمل کیوں نہیں ہوتا؟

ابھی کچھ ہی دن پہلے گُل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کے مناظر ہم سب نے دیکھے۔ اِس آگ میں یہ شاپِنگ کمپلیکس تو تباہ ہوا ہی، ساتھ ہی 70 سے زیادہ معصوم جانیں گئیں اور سینکڑوں لوگوں کا کاروبار خاکستر ہوگیا۔

گُل پلازہ میں لگنے والی آگ ایک سانحہ ہے۔ وہ کون سے حقائق اور عوامل ہیں جنھیں بِلڈِنگ مینیجمنٹ، دُکاندار، شاپِنگ کرنے والے عوام اور سب سے بڑھ کر حکومت بظاہر نظر انداز کرتے آئے ہیں اور جن کی وجہ سے اِن واقعات پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس

رپورٹر: ریاض سہیل