فلپائن میں میئر پر راکٹ سے قاتلانہ حملہ

فلپائن میں میئر پر راکٹ سے قاتلانہ حملہ

فلپائن میں ایک میئر راکٹ سے کیے گئے حملے میں بال بال بچے۔ یہ ان پر ہونے والا چوتھا قاتلانہ حملہ تھا