آئی ایم ایف کی نئی شرائط جو آپ کی زندگی متاثر کر سکتی ہیں

،ویڈیو کیپشنآئی ایم ایف کی نئی شرائط جو آپ کی زندگی متاثر کر سکتی ہیں
آئی ایم ایف کی نئی شرائط جو آپ کی زندگی متاثر کر سکتی ہیں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف نے ایک نیا ’سٹاف لیول معاہدہ‘ منظور کیا ہے جس کے تحت قرض جاری رکھنے کے بدلے 11 نئی شرائط سامنے آئی ہیں۔

یہ شرائط صرف کاغذی نہیں بلکہ براہِ راست ہماری روزمرہ زندگیوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ آئیں ان میں سے چند پر نظر ڈالتے ہیں۔