دوحہ کے قریب واقع امریکی اڈے العدید پر ایرانی میزائل حملے کے مناظر
دوحہ کے قریب واقع امریکی اڈے العدید پر ایرانی میزائل حملے کے مناظر
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے قطر میں امریکی اڈے العدید کو نشانہ بنایا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
اس ویڈیو میں قطر کی فضا میں میزائلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ اس نے ایرانی میزائل حملے کو اپنے فضائی دفاعی نظام کی مدد سے ناکام بنایا ہے۔