آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: خواتین مار پیٹ برداشت کرنے پر مجبور کیوں؟
انڈیا میں شردھا والکر نامی خاتون کے قتل نے خواتین کے ساتھ تشدد اور برے سلوک سے متعلق بحث کو تازہ کر دیا ہے۔
بظاہر پڑھی لکھی اور معاشی طور پر خودمختار خواتین بھی اِس طرح کے پرتشدد اور خطرناک رشتوں کیوں پھنس کے رہ جاتی ہیں؟ خواتین پر تشدد کی روک تھام کیسے کی جائے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹر: نیاز فاروقی، سوشیلا سنگھ
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، غضنفر حیدر، عمر آفریدی، حسین عسکری