عمران خان کو کس نے نکالا؟
عمران خان کو کس نے نکالا؟
پاکستان میں سیاسی میوزیکل چیئر کی کہانی تقریباً اتنی ہی پرانی ہے جتنا پاکستان۔۔۔ فوج نے جب بھی کسی سیاسی رہنما کی حکومت کا خاتمہ کیا یا کروایا، تو دوسرے سیاستدانوں نے فوج کی مدد کی اور اقتدار میں آئے۔ کیا اس سیاسی کلچر کا کبھی خاتمہ ہو گا؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی اور بلال احمد
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، کاشف قمر، خدیجہ عارف، حمیرا کنول



