کشمالہ طلعت: پیرس اولمپکس تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر
کشمالہ طلعت: پیرس اولمپکس تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر
13 سال کی عمر میں مشغلے کے طور پر نشانہ بازی شروع کرنے والی 21 سالہ کشمالہ طلعت پیرس اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بننے کی کوشش کریں گی۔
عمومی طور پر مردوں سے منسوب کیے جانے والے شوٹنگ کے کھیل میں کشمالہ نے کیسے جگہ بنائی اور اس کے لیے کیسے ٹریننگ کرتی ہیں؟
رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ، ایڈٹنگ: فرقان الہی



