ہیلمٹ نہ پہننے کے وہ بہانے جو سن کر پولیس بھی ہنس پڑتی ہے
ہیلمٹ نہ پہننے کے وہ بہانے جو سن کر پولیس بھی ہنس پڑتی ہے
لاہور ٹریفک پولیس موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن بغیر ہیلمٹ کے، شہر کی سڑکوں پر رواں دواں موٹر سائکل سوار ایسے ایسے بہانے بناتے ہیں کہ پولیس اہلکار بھی ہنس پڑتے ہیں۔ دیکھیے فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں۔