گوشت خوری کے فائدے زیادہ یا نقصان

گوشت خوری کے فائدے زیادہ یا نقصان

جہاں ایک طرف گوشت سے پروٹین ملتا ہے اور اس کے کئی دیگر فوائد بھی ہیں وہیں ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ گوشت اعتدال سے کھانا چاہیے کیونکہ ضرورت سے زیادہ گوشت صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ دیکھیئے گوشت کے موضوع پر بی بی سی اردو کا سیربین پروگرام۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

میزبان: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ: محمد نبیل

رپورٹر: ریاض سہیل

پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، عمر آفریدی، عارف شمیم، جاوید سومرو

سیربین