مرد خواتین کو بیہودہ تصاویر کیوں بھیجتے ہیں؟
مرد خواتین کو بیہودہ تصاویر کیوں بھیجتے ہیں؟
پاکستان میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کو نازیبا میسیجز بھیجنے اور بلیک میلنگ کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ تو ایسی صورتحال میں صحیح اور محفوظ راستہ کیا ہے؟ کیا ہراساں کرنے والے کو بلاک کر دیں یا اس کے خلاف قانونی کارروائی کا راستہ اختیار کیا جائے؟
آج کے سیربین میں انھیں موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ: محمد ابراہیم
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، حمیرا کنول، رفاقت علی

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu



