عالمی مقابلوں کے لیے فٹبال بنانے والا پاکستان خود ان مقابلوں سے کیوں باہر ہے؟

،ویڈیو کیپشن
عالمی مقابلوں کے لیے فٹبال بنانے والا پاکستان خود ان مقابلوں سے کیوں باہر ہے؟

پاکستان میں فٹبال شائقین کی تعداد کروڑوں نہیں تو لاکھوں میں ضرور ہے۔ مگر اس مقبولیت کے باوجود ماضی قریب میں یہ کھیل سرکاری سطح پر نظر انداز ہوتا رہا ہے، آخر ایسا کیوں ہے؟ ملک کے اندر فٹبال کو ترقی دینے کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: سحر بلوچ

فلمنگ: نیئر عباس، زبیر صلاح الدین

پروڈکشن: عمر آفریدی اور حسین عسکری