کیا پی ٹی آئی کی نئی تحریک عمران خان کو رہائی دِلا پائے گی؟

،ویڈیو کیپشنپی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک: کیا عمران خان رہا ہو سکیں گے؟
کیا پی ٹی آئی کی نئی تحریک عمران خان کو رہائی دِلا پائے گی؟

عمران خان نے پانچ اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ ان کے کارکنان اور رہنماؤں نے کال پہ لبیک ضرور کہا ہے لیکن ساتھ ساتھ یہ چہ مگوئیاں بھی شروع ہو گئی ہیں کہ پارٹی کے اندر گروپ بندی اور اختلافات اس قدر زیادہ ہو گئے ہیں کہ کہیں یہ احتجاج ان اختلافات کی نذر نہ ہو جائے۔ آخر اختلافات کی وجہ کیا ہے؟ دیکھیے بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژؤل پروڈیوسر: خالد کرامت اور علی کاظمی

رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ اور عزیز اللہ خان

عمران خان نے پانچ اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیربین