مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
مشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
تہران میں اب تک کی شدید بمباری اور بحرین پر میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی پانچ اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔