سیربین: رشی سونک برطانیہ کے پہلے غیرسفید فام وزیراعظم
سیربین: رشی سونک برطانیہ کے پہلے غیرسفید فام وزیراعظم
رِشی سونک برطانیہ کے پہلے غیر سفیدفام، ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم بن گئے ہیں۔ وہ موجودہ برطانوی پارلیمنٹ کے امیر ترین ارکان میں سے ایک ہیں اور اُن کی دولت کا تخمینہ 73 کروڑ پاؤنڈ کے لگ بھگ لگایا جاتا ہے۔
مڈل کلاس اِمیگرنٹ فیملی میں پیدا ہونے والے ایک لڑکے کا ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ تک کا یہ سفر کیسا رہا اور کیا وہ پچھلے کچھ عرصے کے عدم استحکام اور معاشی بحران سے نمٹ پائیں گے؟
میزبان:عالیہ نازکی، ایڈیٹر: جاوید سومرو، پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، غضنفر حیدر، ثمرہ فاطمہ



