روبِک کیوب کے ماہر جنھیں انڈیا کا جھنڈا بنانے پر 80 ملین ویوز ملے

،ویڈیو کیپشنگوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین کی ایک ویڈیو نے کمال کر دکھایا
روبِک کیوب کے ماہر جنھیں انڈیا کا جھنڈا بنانے پر 80 ملین ویوز ملے

’بیٹا، یہ چیز حل نہ ہونے کے لیے بنی ہے۔۔۔‘

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کی والدہ کا کہا ہوا یہ جملہ ان کی زندگی تبدل کر دے گا۔ آج وہ روبک کیوب حل کر کے نہ صرف یوٹیوب سے پیسے کما رہے ہیں بلکہ یہ اب ان کی زندگی کا جنون بھی بن چکا ہے۔

رپورٹنگ: صحافی عمر عزیز خان

فلمنگ: وقاص انور

ایڈیٹنگ: نیر عباس