سٹریٹ چلڈرن: کچرا اٹھانے سے پینٹنگ بنا کر کمانے تک کا سفر

،ویڈیو کیپشنسٹریٹ چلڈرن: کچرا اٹھانے سے پینٹنگ بنا کر کمانے تک کا سفر
سٹریٹ چلڈرن: کچرا اٹھانے سے پینٹنگ بنا کر کمانے تک کا سفر

پشاور کی ایک تنظیم نے گلیوں میں کچرا اٹھانے اور گھروں میں کام کرنے والے بچے اور بچیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پینٹنگ سکھانا شروع کی ہے۔

اس کام سے ان کی زندگیوں پر کیا اثر پڑا ہے؟ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔۔۔

سٹریٹ چلڈرن: کچرا اٹھانے سے پینٹنگ بنا کر کمانے تک کا سفر