ہر سال بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہلاکتیں اور تباہی: کیا اِس سے بچنا ممکن ہے؟

،ویڈیو کیپشنہر سال بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہلاکتیں اور تباہی: کیا اِس سے بچنا ممکن ہے؟
ہر سال بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہلاکتیں اور تباہی: کیا اِس سے بچنا ممکن ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے پہاڑی علاقوں میں گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے جھیلوں کا بننا اور پھٹ جانا، کلاؤڈ برسٹ اور اُس کے نتیجے میں شدید بارشیں اور سیلابی ریلے ایک ایسی حقیقت ہے جس کا سامنا بار بار کرنا پڑے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سب آب و ہوا میں تبدیلی یعنی کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہو رہا ہے۔

پاکستان اور انڈیا کی حکومتیں کلائمیٹ چینج کو تو نہیں روک سکتیں لیکن لوگوں کی جانیں بچانے کی حکمتِ عملی تو بنا سکتی ہیں۔

میزبان: خالد کرامت

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی

رپورٹر: عزیز اللہ خان

فلمنگ: بلال احمد