عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو: ’مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں‘

،ویڈیو کیپشنعمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو: ’مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں‘
عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو: ’مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں‘
عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔

بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سوچا تھا کہ نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں آئی ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔