برطانیہ کا پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا اعلان: پاکستان جیسے ممالک پر اس کا کیا اثر ہو گا؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ کی نئی اسائلم پالیسی، پاکستانی مشکل میں
برطانیہ کا پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا اعلان: پاکستان جیسے ممالک پر اس کا کیا اثر ہو گا؟

برطانیہ نے ملک میں پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔

اس نئے منصوبے کے تحت سیاسی پناہ پر برطانیہ میں مقیم افراد کے آبائی وطن میں حالات بہتر ہونے پر انھیں واپس بھیجا جا سکے گا اور برطانیہ میں اب مستقل رہائش کے لیے بیس سال انتظار کرنا پڑے گا۔

پاکستان اور اس طرح کے دوسرے ممالک سے پناہ کی تلاش میں برطانیہ جانے والے افراد پر اس کا کیا اثر پڑے گا، اس ہفتے کے سیربین میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژؤل پروڈیوسر: احسن محمود