دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

1- موزاٹ کی موسیقی کے ذریعے بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
2۔البانیا کے فٹ بال کھلاڑی سفارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں۔
3۔ دنیا کا قدیم ترین تنخواہ کا چیک شراب کا ایک ٹوکن تھا۔
4۔کچھ ریچھ انسانوں کو بطور حفاظتی گارڈ استعمال کرتے ہیں۔
5۔ڈزنی کی پرنسز کو زیادہ دیکھنے سے بچوں کی شخصیت متاثر ہوتی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty
6۔ سکاٹ لینڈ میں ایک پرندہ اپنا گھونسلا بنانے کے لیے انسانوں کے کپڑے چوری کرتا ہے۔
7۔ ٹریور نن شیکسپیئر کے ہر ڈرامے کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔
8۔دنیا میں آج موجود ہر سپرم ویل ایک ہی مادہ کی اولاد ہیں۔
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
9۔ عمررسیدہ بندر کم دوست بناتے ہیں۔
10۔کچھ انسانی جین ہماری موت کے بعد بھی کام کرتے رہتے ہیں۔







