جنگ عظیم اول کے پہلے چھ ماہ

پہلی جنگ عظیم چار سال جاری رہی اور یہ عرصہ پوری ایک نسل کی شناخت بن گیا۔ اس جنگ نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا، کئی سلطنتیں ڈھیر ہوئیں، نئے ممالک وجود میں آئے اور کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔ یہ پہلے چھ ماہ کے اہم واقعات ہیں۔